Intiqal

امیر زادہ کاکا جی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر زادہ کاکا جی انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان تندو ڈاگ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، طوطی استاد، بخت رشید (مرحوم)، فضل واحد کے بھائی، عمر واحد اور حضرت واحد کے والد، عبدالواحد، اکبر واحد اور سید واحد کے چچا تھے۔فاتحہ خوانی محلہ مسجد تقویٰ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔