Swat +A -Aسوات، تائی کوانڈو کے کھلاڑی فواد رحمان کی نمایاں کارکردگی March 6, 2025 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے کھلاڑی فواد رحمان نے تائی کوانڈو ایشین چمپئن شپ میں نمایاں کاکردگی دکھاتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ انھوں نے فائنل مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی عبداللہ کا مقابل کیا اور دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اشتہار / Advertisement