Swat +A -Aخوازہ خیلہ،پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ، ایک شخص قتل April 3, 2025 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ وچ خوڑ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق پرانی دشمنی پر ملزم نے فائرنگ کرکے بحروبر المعروف بخرو کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement