Swat +A -Aخوازہ خیلہ،ایک اور نوجوان دریامیں ڈوب کر جاں بحق June 28, 2025 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں ایک اور نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ احسان اللہ دریا میں لکڑیاں پکڑ رہا تھا کہ کرش مافیاکے کھودے گئے گھڑے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں اس کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی گئی۔ اشتہار / Advertisement