Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ June 30, 2025 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2، زیرِ زمین گہرائی 85 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا افغانستان میں سرحدی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement