Swat +A -Aمٹہ، ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق سوات August 3, 2025 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سربانڈہ میں ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ سربانڈہ میں باچا رحیم ولد بختے بجلی کے کھمبے میں کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اشتہار / Advertisement