(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ مانپیتئی میں دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار چار افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
