Swat

سوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں دوسرے روزز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، زیربزمین گہرائی 220 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔