Swat

مٹہ، تھانہ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار کی خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ مٹہ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عمر صادق ڈیوٹی کے دوران تھانہ کے مورچہ میں موجود تھا کہ سرکاری بندوق سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔