Swat

کالعدم ٹی ٹی پی کا صوبائی وزیر امجد علی کے گھر پر حملہ سے لاتعلقی کا اعلان

سوات (بیورو رپورٹ) کالعدم تحریک طالبان نے صوبائی وزیر ہاؤسنگ امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ سے لا تعلقی کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں کالعدم تحریک کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ سے ان کی تحریک کا کوئی تعلق نہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔