Swat

منگلور تورتم، نوجوان کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور تورتم میں بائیس سالہ نوجوان زرک نواز ولد قباد خان ساکن دکوڑک نے اپنی موٹر کار میں خود کشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منگلور منتقل کر دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔