Swat

سانحہ جھیل سیف اللہ کے مقتولین کی ایف آئی آر درج کی جائے، سول سوسائٹی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی سول سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ کالام میں 6 افراد کے قتل کی ایف آئی آر تمام متلقہ محکموں کے سربراہان کے خلاف درج کی جائے۔ جمعہ کو سول سوسائٹی کے ارکان ڈی پی او کو ایف آئی آر کے لئے درخواست دیں گے اور اگر ایف آئی آر نہ ہوئی، تو پھر سیشن جج کو 22A کے لئے درخواست دی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔