Swat +A -Aبرسوات، اشاڑی پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ July 12, 2026 18 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کی تحصیل مٹہ کیے علاقہ میں اشاڑی پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق رات کے وقت نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے۔ اشتہار / Advertisement