Swat

خوازہ خیلہ، لڑکا دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بر سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے سولہ سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو اہلکاروں نے عباد اللہ کی لاش دریائے سوات سے برآمد کرکے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 4 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔