Swat

سانحہ کبل، خودکش حملہ آور پہلے بھی گرفتار ہوچکا تھا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پولیس سٹیشن کے سامنے خود کش دھماکہ کرنے والے الیاس ساکن بریکوٹ اپر دیر کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد الیاس کو 2023 میں دہشت گردی کے جرم میں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ جسمانی ریمانڈ کے بعد ملزم کو جیل بیج دیا گیا اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ٹرائل کے بعد باعزت بری کیا تھا جس کے بعد الیاس دوبارہ افغانستان گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 3 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔