Swat

سوات، 52 حوالدار کو اے ایس آئی کی پوسٹ پر ترقی دے دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق سوات پولیس کے مختلف یونٹس میں خدمات سرانجام دینے والے 52 حوالداروں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈی پی او آفس سوات میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈی پی او سوات محمد عمر خان اور ایس پی آپریشن غلام صادق خان نے ترقی پانے والے افسران کو اے ایس آئی کے رینک لگائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔