Swat

مسلم لیگ (ن) مینگورہ کا تحریک انصاف حکومت کے خاتمے پر جشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے پر مسلم لیگ (ن) مینگورہ سٹی نے نشاط چوک میں جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار ارشاد علی خان اور دیگر مقررین نے کہا کہ پچھلے تیرہ سال سے صوبے میں عملی حکومت نہیں تھی۔ کوئی ترقیاتی کام نہیں ہورہا تھا اور لوٹ مار کا بازار گرم تھا۔ وفاقی حکومت نے اچھا فیصلہ کرتے ہوئے ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کیا، جو قابل تحسین فیصلہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔