Swat

سوات، مختلف واقعات، دو نوجوانوں کی خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو نوجوانوں نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مینگورہ کے محلہ باچا صیب چم میں نوجوان محب اللہ نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ سیدو شریف کے محلہ خونہ چم میں نوجوان عامر خان نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔