Swat

استاد قوم کے لیے رول ماڈل ہے، ڈی سی برسوات سہیل احمد خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر بر سوات سہیل احمد خان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بر سوات سید عبداللہ شاہ نے گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ کا دورہ کیا اور معزز استاد تاج نبی، پی ایس ایچ ٹی سے ملاقات کی۔اس موقع پر استادِ محترم کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سند اور تحفہ پیش کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔