(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں حالیہ بارش کے بعد سوات کے میدانی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ لوگوں نے پنکھے چلانا بند کردیے اور گرم کپڑے نکال لیے۔ کالام، ملم جبہ سمیت بلائی علاقوں میں پہلے ہی سردی کا آغاز ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر میں کم سے کم سے کم درجہ حرارت 11 اور زیادہ سے ذیادہ 24 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
Swat
