Swat

سوات، ایمرجنسی نفاذ کے ساتھ ہی سابق اراکین اسمبلی اور عہدیداروں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد سوات میں تحریک انصاف کے سابق اراکین اسمبلی اور عہدیداروں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی، پی کے سیون کے صدر اکرام خان نے ایک ویڈیو پیغام میں بنیادی رکنیت سے استعفا دے کر ارکین اسمبلی پر کرپشن کے الزامات لگائے۔ مینگورہ شہر کے سابق میئر شاہد علی خان نے دعوی کیا ہے کذشتہ رات نامعلوم افراد نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور توڑ پھوڑ کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔