Swat

گھوسٹ ملازمین کے سر پر تلوار لٹکا دی گئی، لسٹوں کی تیاری کا عمل شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین نے کہ ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام دس اضلاع کے تمام سرکاری محکموں میں گھوسٹ ملازمین کی لسٹیں تیار کرکے ان کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔ ڈویژن کے دس اضلاع کے مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے تمام محکموں اور ان کے اہلکاروں کا احتساب کیا جا ئیگا۔ اس کے بعد تمام ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا جائیگا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ دو ماہ میں تمام ڈویژن کے بنیادی صحت مراکز کو سولر بجلی پر منتقل کییا جائیگا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔