Swat

منگلور تھانہ کی حدود میں جائیداد تنازع پر تین افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ منگلور کی حدود میں بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے بھائی، بھتیجے اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق سابق سب انسپکٹر فضل کرم ولد امیر رحمان اپنے بیٹوں کے ہمراہ بھائی محمد رحمان کے گھر گئے، جہاں ان کی فائرنگ سے گھر آئی مہمان خاتون مسماۃ (ر) اور فضل کرم کا بھتیجا ذوہیب جاں بحق ہوگئے۔ ذوہیب کے بھائیوں کی جوابی فائرنگ سے سابق سب انسپکٹر فضل کرم جاں بحق ہوئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے واقعے کی تفشیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔