کالامکالام، بغیر این اُو سی کی زِپ لائن چلانے والوں کے خلاف کارروائی(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام میں بغیر این اُو سی کی زِپ لائن چلانے کے خلاف ڈائریکٹر...
کالامکالام،سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 3 جاں بحق،16 زخمی(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام سے واپسی پر سیاحوں کی کوسٹر گاڑی پشمال کے مقام پر کھائی...
کالامکالام مٹلتان، محکمہ صحت کا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ صحت کی جانب سے کالام مٹلتان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد...
کالامکالام، اشورن مائیکرو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مسائل بارے اہم اجلاس(باخبر سوات ڈاٹ کام)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر نگرانی کالام اور اشورن مائیکرو...
کالامکالام اور اُتروڑ اقوام کے درمیان تنازع بارے فیصلہ محفوظ(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام اور اُتروڑ کی اقوام کے درمیان جاری تصادم میں کالام اور...
کالامجانشئی کالام، درختوں کی بے دریغ کٹائی کا اعلیٰ سطحی نوٹس لے لیا گیا(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ جانشئی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی پر ایکشن...
کالامگرلز ہائی سکول کالام، سوائے ایک استانی کے تمام کا تبادلہ،طالبات تعلیم سے محروم(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی حدود کے آخری اور علاقہ کے آخری گورنمنٹ گرلز ہائی سکول...
کالامسول ہسپتال کالام، سولر سسٹم سے غیر قانونی کنکشن لے لیے گئے(باخبر سوات ڈاٹ کام)سول ہسپتال کالام کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے ورلڈ ہیلتھ...
کالامکالام، غلطی سے زہریلی دوا پینے سے خاتون جاں بحق(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں غلطی سے زہریلی دوا پینے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔...
کالامکالام بازار، سٹریٹ لائٹس نصب کا آغاز کردیا گیا(باخبر سوات ڈاٹ کام)اَپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کالام بازار میں سٹریٹ لائٹس لگانے کے منصوبے...