سوات نیوز
انتقال پر ملال
(باخبر سوات ڈاٹ کام)اوڈیگرام کے حاجی سید علی لالے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم، اختر علی، لیاقت علی اور علی شاہ کے والد اور حضرت علی، غلام نبی، حبیب اللہ اور غلام حسن کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد و محلہ ملک محمد...
إنا لله وإنا إليه راجعون(باخبر سوات ڈاٹ کام)سید علی حیدر بابا ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ریاض علی،احمد علی اور محمد روشن ایڈوکیٹ کی خالہ تھیں۔ فاتحہ خوانی مرغزار روڈ چیتوڑ میں جاری ہے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون