Swat

سوات کی تاریخ میں پہلی بار کوہ پیماؤں کا میٹ اَپ منعقد

(مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس پی ایس ٹریکنگ کلب کے تعاون سے سوات میں ہائیکنگ اور ٹریکنگ کا شوق رکھنے والے کوہ پیماؤں کا سوات کی تاریخ میں پہلی بار ایس پی ایس کالج رحیم آباد میں میٹ اپ ہوا جس میں سوات سے تعلق رکھنے والے بارہ ٹریکنگ اور ہائیکنگ کلبز نے شرکت کی۔ تمام کلب کے ممبران نے سال 2017 ء میں سوات کی چھپی خوبصورتی سے فوٹوز اورمختصر ویڈیوز کی شکل میں شرکا کو آگاہ کیا۔ اس حوالہ سے ہر کلب نے اپنی اپنی پریزنٹیشن تیار کی تھی۔ پروگرام میں اودھیانہ ٹریکنگ کلب کی خواتین ونگ نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ فوٹو گرافی اور شارٹ ڈاکومینٹری کا مقابلہ بھی رکھا گیا تھا، جس میں جیتنے والوں کو توصیفی اسناد اور اعزازی شیلڈز سے نوازا گی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔