Swat

ڈی سی سوات کی طرف سے کالام کے چار سکولوں کے لئے فنڈ کی منظوری

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کالام کے چار سکولوں سمیت 17 سکولوں کے لئے 32کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری دے دی۔ڈسٹرکٹ ریکنسٹرکشن و ری ہیبلٹیشن کمیٹی کے اجلاس میں ڈی سی نے پارسا ، پی ڈی ایم اے فنڈ سے ان سکولوں جن میں کالام کے چار ، کبل کے بارہ اور مٹہ کا ایک سکول ہے، کے لئے یہ فنڈ جاری کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس رقم سے سکولوں کی تعمیر جلد از جلد اور معیار کے مطابق ممکن بنایا جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔