Swat

لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن کی خاتون اہلکار کے قتل کی مذمت

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن ضلع سوات نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والی لیڈی ہیلتھ ورکر کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن کی صدر ناہید بہادر نے بلو چستان حکومت سے مطالبہ کیا کہ پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والی ورکرز کو شہید پیکیج دیا جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔