سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کی ہدایت پر کالام کے علاقہ کوز مٹلی لنک روڈ سے برف ہٹا کر روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا۔ یہ روڈ گذشتہ روز گلیشیر گرنے سے بند ہوگئی تھی جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا تھا۔ تحصیل ناظم نے روڈ سے برف ہٹانے کے کام کی خود نگرانی کی اور روڈ کھولنے پر تحصیل انتظامیہ کے اہلکاروں کو شاباش دی
Swat
