Swat

پی زیڈ ایم اور پی ٹی ایم کے مظاہرے، گرما گرم ریلیاں و نعرے بازی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ میں پاکستان زندہ باد موومنٹ نے افواج پاکستان اور پولیس سے یکجہتی اور پختون تحفظ مومنٹ نے لاہور میں ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ کے کارکن نشاط چوک میں جمع ہوئے اور پریس کلب تک ریلی نکالی۔ افواج پاکستان اور پولیس کے حق میں نعرے لگائے۔ اس طرح پختون تحفظ موونٹ کے کارکن ٹی ایم اے پلازہ مکان باغ میں جمع ہوئے اور پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اور لاہور میں پی ٹی ایم کے قائدین کی گرفتاری کی مذمت کی

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔