Swat

طاہر خان نے پی کے 4 سوات کے لیے درخواست جمع کرادی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف سوات کے رہنما طاہر خان نے پی کے 4سوات کے لئے درخواست جمع کرادی۔ وہ جلوس کی شکل میں پارٹی کوآرڈی نیٹر کے دفتر گئے، جہاں پر انہوں نے صوبائی حلقہ کے لئے درخواسست جمع کرادی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔