Swat

حاجی جلات خان حلقہ پی کے 7کے ٹکٹ سے دستبردار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے سا بق اُمیدوار صوبائی اسمبلی حا جی جلا ت خان نے حلقہ پی کے7کے ٹکٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی مفاد کی خا طر یہ اعلان کیا۔ پارٹی میں بے اتفاقی نہیں دیکھ سکتا۔ پار ٹی مفاد عزیز ہے۔ مسلم لیگ کیلئے پہلے سے زیا دہ جدوجہد کرنے کا عزم اورانجینئر امیر مقام پر مکمل اعتماد کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن اور خصو صاً ضلع سوات کے کارکنان سے اپیل کر تا ہو ں کہ آپس میں اتحا د و اتفاق کا مظاہر ہ کر یں، تاکہ پارٹی نقصا ن سے بچ سکے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔