Swat

تنظیم شہری دفاع سوات کے زیر اہتمام تقسیم اسناد کی تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام )تنظیم شہری دفاع سوات کے زیر اہتمام تقسیم اسناد کی تقریب ہوئی جس کی صدارت ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس سوات نبیل کوکھر نے کی۔ ڈی ایس پی سٹی سوات حبیب اللہ نے تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ شہری دفاع سوات کے رضا کاروں نے عید الفطر میں جس جذبہ اور تندہی سے ٹریفک پولیس کے شانہ بشانہ ڈیوٹی انجام دی ہے، اس پر تمام اہلِ سوات نے رضا کاروں اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بعد ازاں رضا کاروں میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر گولڈ میڈل اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔