Swat

18سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ سانگڑ شین میں 18سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق حسین محمد صبح پانچ بجے گھر سے نکلا کہ باہر نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔