Swat

خاتون ندی عبور کرتے ہوئے پانی میں بہہ گئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ سیرئی میں خاتون ندی عبور کرتے ہوئے پانی میں بہہ گئی۔ 30سالہ مسماۃ (ت) زوجہ بہادر شیر ندی عبور کر رہی تھی کہ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے ندی میں ڈوب کر لاپتا ہوگئی۔ آخری اطلاعات تک خاتون کی لاش کی تلاش جاری تھی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔