Swat

ایک شخص نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بحرین میں ایک شخص نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق غلام رسول ولد چمنے جن کا دماغی توازن درست نہیں ہے، نے جمعرات کی صبح دریائے سوات میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔