Swat

گو رنمنٹ بو ائز ہا ئی سکو ل کبل میں فوٹو گرافی مقا بلے کا ا نقاد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  پاک فوج کے جی ا و سی ملا کنڈ ڈویژ ن کی ہدا یت پر گو رنمنٹ بو ائز ہا ئی سکو ل کبل میں فوٹو گرافی مقا بلے کا ا نقاد کیا گیا، جس میں سات سکو لو ں کے طلبہ نے حصہ لیا ۔ پہلی پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکو ل قلا گئی نے حا صل کی، دوسری پو زیشن شمع سکو ل نے حاصل کی اور تیسری پو زیشن گورنمنٹ ہا ئی سکو ل توتانو بانڈئی نے حاصل کی ۔مقا بلے کے مہما ن خصوصی لیفٹیننٹ کر نل افتخا ر بھٹی اور ڈی ای او سوات نواب علی تھے۔ تقریب سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک آرمی یہاں کے عوام کی حفاظت اور خدمت کے لئے کوشاں ہے۔ ہم ہر مشکل گھڑی میں سوات کے عوام کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر علاقے کے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ کے لئے بھی اسی طرح کے اقدامات کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔