Swat

کوز شور میں چشمے سے پانی لانے والی لڑکی پتھر لگنے سے زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور میں چشمے سے پانی لانے کے لئے جانے والی لڑکی پتھر پھینکنے سے زخمی ہوگئی ،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کوز شور میں ایک جواں سال لڑکی مسماۃ (ش) دختر محمد حبیب قریبی چشمے پر پانی لانے گئی تھی کہ اس دوران نامعلوم سمت سے آنے والے پتھر سر پر لگنے سے زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔