Swat

شوہر کے ہاتھوں سابقہ اہلیہ فائرنگ سے قتل

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   چارباغ میں شوہر نے سابق اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ر) سکنہ اشار بنڑ چارباغ نے خلعہ لے کر دوسرے شخص سے شادی کی تھی۔ سابق شوہر کے ساتھ عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا کہ منگل کو سابق شوہر ملزم حسین شاہ نے اپنی سابقہ اہلیہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔