Swat

کرکٹ گراؤنڈ تماشائی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خوازہ خیلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران میں بال تماشائی نوجوان کو لگا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ کا میچ کھیلا جارہا تھا کہ 20سالہ شاہد علی بھی گراؤنڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھ رہا تھا۔ اس دوران میں ایک کھلاڑی نے شاٹ کھیلا جس کا بال شاہد علی کے سر پر لگا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔