Swat

بریم مٹہ چیک پوسٹ بھی پولیس کے حوالہ کر دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں پاک فوج کی جانب سے چیک پوسٹیں پولیس کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خوازہ خیلہ کے بعد فوج نے بریم مٹہ چیک پوسٹ بھی پولیس کے حوالے کردی۔ اس سلسلے میں بریم چیک پوسٹ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک فوج کے کرنل امیر نے محکمہ پولیس کے ڈی ایس پی اکبر خان شنواری کو ایک یاد گار کے ذریعے چیک پوسٹ حوالہ کی جس کے بعد فوجی اہلکاروں نے چیک پوسٹ خالی کردی اور پولیس اہلکاروں کو بریم چیک پوسٹ پر تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔