Swat

رحیم آباد،آٹھ سال قبل والدہ اور بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تھانہ رحیم آباد کی حدود میں آٹھ سال قبل والدہ اور بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اور رحیم آباد کے مطابق اشتہاری ملزم امجد ولد صاحب زر نے 2010ء میں اپنی والدہ اور بہن کوکو قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا ۔ پولیس نے ایک اطلاع پر گوگدرہ میں چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔