Swat

وتکے سٹینڈ، ڈرائیوروں کا ٹی ایم اے اور ٹھیکیداروں کے خلاف احتجاج

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے وتکے سٹینڈ میں ہائی ایس ڈرائیواروں نے ٹی ایم اے اور ٹھیکیداروں کے خلاف احتجاج کیا اور ٹرانسپورٹ کو بند رکھا۔ ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ ٹی ایم اے نے ایسے ٹھیکیداروں کو ٹھیکا دیا ہے جو خلاف قانون اڈا فیسوں میں اضافہ کر رہے ہیں اور ٹی ایم اس پر خاموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر قانون سے زیادہ اڈا فیس لی گئی، تو پھر مکمل پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں