Swat

سوات میں وزیر اعظم گھر سکیم سے بے گھر لوگ مستفید ہوں گے، ریاض علی خان

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  وزیراعظم اپنا گھر سکیم سوات کے فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنر ریاض علی خان نے کہا ہے کہ سوات میں وزیراعظم اپناگھر سکیم کے تحت رجسٹریشن کاعمل جاری ہے۔ اس اسکیم سے غریب اور بے گھر لوگ مستفید ہوں گے۔ عوام رجسٹریشن میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں اور باقاعدہ شفافیت کے تحت رجسٹریشن کا مرحلہ جاری ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔