Swat +A -Aجی جی ایچ ایس منگلور، ہوائی گولی لگنے سے طالبہ زخمی November 20, 2018 4 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگلور میں ہوائی گولی لگنے سے ایک طالبہ زخمی ہوگئی۔ طالبات کلاس میں موجود تھی کہ اچانک ہوائی گولی ایک کلاس روم کے شیشے سے کو توڑتی ہوئی کلاس میں بیٹھی طالبہ کو لگی جس سے وہ زخمی ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement