سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ پشمال میں لینڈ سلائڈنگ سے بحرین کالام مین روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی ۔ روڈ بند ہونے کی وجہ سے کالام کی مین شاہراہ بند ہوگئی جس کی وجہ سے کالام سے انے والے سیاح ، عام لوگ اور موسم سرما میں نقل مکانی کرنے والے لوگ پھنس گئے ہیں اور پشمال کے مقام پر دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطارے لگ گئی ہیں ۔
Swat
