سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) انجمن تحفظ ماحولیات سوات اور آئی آر سی کے زیر اہتمام صنفی تشدد کے خلاف سولہ روزہ مہم اختتام پذیر ہوگئی۔ اختتامی تقریب سے اپنے خطاب میں تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی، ای پی ایس کے ڈاریکٹر اکبر زیب اور دیگر نے کہا کہ صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام وقت کا تقاضا ہے۔ اس کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے ۔
Swat
