سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی سوات کے چیئرمین فضل حکیم خان کو داخلہ و قبائلی امور، خوراک اور ریلیف و آباد کاری کے محکموں کے لیے قائمہ کمیٹیوں کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس کا اعلان صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ تین الگ الگ اعلامیوں میں کیاگیا ہے۔
