سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔کالام میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی سات سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ کی وجہ سے سرِ شام لوگ گھروں میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ مینگورہ شہر کے میدانی علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے بازار شام کے بعد خالی ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
Swat
