Swat

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ٹیکس نیٹ میں لانے کے حکومتی فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں، اہلِ ملاکنڈ ڈویژن

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ٹیکس نیٹ میں لانے کے حکومتی فیصلے کا سوات کے لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے لئے ایمنسٹی سکیم دے کر اس کے رجسٹرڈ کرنے پر کم سے کم ڈیوٹی لگا دی جائے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سوات کے لوگ سیلاب اور شورش سے انتہائی متاثر ہیں۔ اس لئے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر کم سے کم ٹیکس لگایا جائے، تاکہ سارے لوگ اپنی گاڑیوں کو ریگولرائز کر سکیں۔

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔